زر کار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سونے یا سنہرے کام سے مزین، سونے کا کام کرنے والا، سنہرے نقش و نگار بنانے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سونے یا سنہرے کام سے مزین، سونے کا کام کرنے والا، سنہرے نقش و نگار بنانے والا۔